Acha😂Koi Banda Ahle Bait Kay Naam Per Kuch Bhi Ulta Seedha Baghair Kisi Sabut,Baghair Kisi Sanad Baghair Kisi Reference Kay Phenkta Rahay Wo Apkay Nazdeeq Sahi Deen Bata Raha Hai😂😂😂😂😂😂😂😂
@@RandomIColor mutah karnay ka ilzam main nay lagaya hai ya fazal hamdard nay? ahle sunnat Kay Nazdeeq mutah khalis zina hai or ye gandagi sahaba r.a or ahle bait r.a main kahin nai thy ye sirf inkay choray huay dhakoslay Hain
@@mustafamukhtargondal1052 Imam Ali (as) ki namaz ka tareeka sahih hai aur khud Ahle sunnat ki hadeeson me maujood hai ki Ali (as) jab namaz padhaate the to sahaba ko Rasool Allah (saww) ki namaz yaad ajaati thi.
مفتی صاحب متعہ جس کا حکم نص کی صورت میں قرآن کی واضح آیت سے ثابت ہے اور صحابہ کرام و تابعین یہ عمل انجام دیتے رہے ہیں جس کی ناسخ آیت بھی نہیں اور جسے رسول اللہ ص نے بھی منسوخ نہیں کیا اور وہ اللہ کے حکم کے بغیر اپنی مرضی اور ارادے سے اس کو منسوخ کرنے کا اختیار بھی نہیں رکھتے کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ جب ہم کوئی آیت منسوخ کرتے ہیں تو اسکی ناسخ آیت بھیج دیتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا کوئی صحابی یا خلیفہ اسے حرام قرار دینے کا اختیار رکھتا ہے ؟ یا اگر وہ ایسا کرے تو وہ رسول اللہ ص اور قرآن سے تجاوز کر کے اللہ کی نافرمانی کا مرتکب نہیں ہوا ؟
@muhammadfahad8329 تم اہلسنت لوگ جو مسیار الازواج کرتے ہو وہ کیا ہے یہی متعہ ہے اس کا نام بدل کر مسیارالازواج رکھ لیا ہے اس میں بھی مدت کا تعین کیا جاتا ہے وہ کہاں سے ثابت ہے ؟ ہم عام لوگوں کیلیے اہلبیت و صحابہ کی سیرت سے ساری شراط ثابت ہیں اور یہ رسول اللہ کے زمانے میں بھی ہوتا رہا ہے لہذا یہ عام آدمی کی بحث نہیں کہ وہ فلاں چیز ثابت کرے یہ علما کا کام ہے عام آدمی کیلیے بس یہی کافی ہے کہ یہ حکم ان شرائط کے تحت ثابت ہے لہذا اسے انجام دینے میں کوئی قباحت نہیں بس یہ کافی ہے اس طرح تو میرا یہ سوال بھی بنتا ہے کہ یہ جو تم لوگ پانچ وقت کی نمازیں پڑھتے ہو ہر نماز کی رکعتیں ثابت کرو
Sirf Mufti Tariq Masood Hi Nahi Saray Ahle Sunnat Wal Jamaat Hazrat Mavia Say Muhabbat Ko Emaan Ka Hissa Samajhtay Hain Is Dunya Main 85% Musalmaan Hanfi Hain 10% Shia Or 5% Ahle Hadees Matlab 90% Log Hazrat Mavia Say Muhabbat Ko Apnay Emaan Ka Hissa Samajhtay Hain
@@TheMuslimWorldOrder Hazrat Mavia Ijtahadi Khata Per Thay Haq Per Hazrat Ali Hi Thay Lekin Mujtahid Agar Kisi Siyasi Ya Ilmi Ikhtilaaf Main Agar Haq Per Haq To Usko 2 Ajar Miltay Hain Or Agar Ghalti Per Ho Tab Bhi Aek Ajar Milta Hai Ham Hazrat Ali Ko 2 Ajar Or Hazrat Mavia Ko Aek Ajar Per Mantay Hain Sahaba R.A Siyasi Ikhtilaaf Ko Bunyaad Bana Kar Koi Hazrat Mavia Per Tabara Karay Unki Zaat Per Keechar Uchalay Ga To Uska Emaan Khatam
@subhanthelegend398 Allah ka shukar hai Maktab e AhleBait (as) me aisi koi bewakoofi nahi hai. Qatil ko Qatil hi bola jata hai. Shukriya aapka ki aapne ilm diya. Allah aapko Jaza e Khair de.
Jinsiyat jayse Sahaba mei the wayse Ahly Bait mei the. Wo yaad ho ge Hadees, Ali ibne Abi Talib, wo Mazii (transparent liquid ka discharge) jo hota tha un ko?
Hadith of Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him): Imam Ali reported that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) prohibited Mut'ah marriage and the consumption of donkey meat during the battle of Khaybar. Source: Sahih al-Bukhari (3979) and Sahih Muslim (1407). Hadith of Al-Rabi’ ibn Sabrah Al-Juhani: His father narrated that the Prophet (peace and blessings be upon him) said: "I had permitted you to contract Mut'ah marriages. However, Allah has forbidden it until the Day of Resurrection. If anyone has entered into such a marriage, he must separate, and do not take back anything you have given them." Source: Sahih Muslim (1406). Consensus of Scholars: Scholars like Al-Hazimi and Al-Qadhi Iyad mentioned that Mut'ah was initially allowed during times of necessity (e.g., in early Islamic battles) but was later permanently prohibited during the Farewell Pilgrimage. The prohibition is considered eternal and universally accepted by Sunni scholars, except for disagreements from certain Shia interpretations REFUTED!
موجودہ دور میں متعہ رائج نہیں لیکن ہم اس کا مذاق نہیں اڑا سکتے ،کیونکہ متعہ کے بانی تو رسول اللہ ص تھے ،حدیث میں ہے کہ صحابہ کرام سے برداشت نہیں ہو رہا تھا وہ اپنے آپ کو خصی کر رئے تھے تو رسول اللہ ص نے صحابہ کرام کو حکم دیا کہ تم اپنے آپ کو خصی نہیں کرو بلکہ متعہ کرو بھلے ایک کپڑا مہر میں دے کر ، لہذا صحابہ کرام متعہ کے شوقین تھے ، حضرت عائشہ کی بڑی بہن اسماء بنت ابوبکر بھی متعہ کرواتی تھیں ، حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ متعہ کے قائل تھے ، متعہ اگر زنا ہے تو کیا رسول اللہ ص نے زنا شروع کر وادیا تھا صحابہ کرام سے
اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو سخت ناپسند کیا ہے اور اس سے نکلنے اور کے لئے قرآن میں جو کہ کتاب ہدایت ہے واضح فارمولا بتا دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے " سچوں کے ساتھ ہوجاؤ" پھر اللہ تعالیٰ نے مباہلہ کے واقعے میں سچی ہستیوں کا تعارف بھی کروا دیا یعنی پنجتن پاک۔ پھر رسولِ خدا ص نے غدیر میں ایک سچے کو اپنے ساتھ کھڑا کرکے اور اسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں کے کر بلند کیا اور صحابہ سے کہا جس جس کا میں آقا ہوں اج سے یہ علی بھی ان سب کا آقا ہے۔ پھر دنیا سے جانے سے پہلے صحابہ کو وصیت کی کہ میں تمھارے درمیان قرآن اور اپنے اہلبیت ع چھوڑے جا رہا ہوں، ان سے جڑے رہوگے تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے۔۔ یہ تو ہوگئی اہلبیت ع کی بات۔ اب آتی ہے امت کی بات۔ بعد رحلت رسول، کچھ صحابہ کے دل حکومت بنتی دیکھ کر ٹیڑھے ہوگئے اور وہ رسولِ خدا ص کا کفن دفن چھوڑ کر حکومت ہر قبضے کی فکر میں لگ گئے ۔ یہاں سے ان پر ہدایت کے دروازے بند ہوگئے اور وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور امت کی اکثریت کو بھی گمراہ کردیا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے صحابہ کو تنبیہ کی تھی کہ رسول ص کے سامنے اپنی آوازیں بلند نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تمھارے سارے اعمال اکارت ہوجائیں اور تھیں خبر بھی نہ ہو۔ یہ آئت بتا رہی ہے کہ کچھ صحابی ایسے تھے جو گستاخیاں کرتے تھے اور نبی ص کے سامنے جھگڑتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ان دو نمبر صحابہ کو ایکسپوز کرنے کے لئے نبی ص کو کاغذ قلم مانگنے کا حکم دیا جس پر ان منافق صحابہ نے پھر نبی ص کے سامنےجھگڑا شروع کردیا، نبی ص کی توہین کی اور اتنا شور کیا کہ نبی ص نے ان کو کمرے سے نکال دیا۔ ان شور کرنے والوں میں دوسرے خلیفہ، آگے آگے تھے۔۔ کیا اب بھی کوئی یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ ان جھگڑا کرنے والوں کے پچھلے تمام نیک اعمال ضائع نہیں ہوئے ہونگے؟ نبی ص کی شہادت کے بعد جس میں اسی گروہ کا ہاتھ ہے، انہوں نے حکومت پر قبضہ کر لیا اور سب صحابہ کو بعیت پر مجبور کردیا۔ جس نے انکار کیا اس کو قتل کردیا۔ ہزاروں صحابہ کرام شہید کردیئے گئے اور بہانہ یہ گھڑا کہ انہوں نے ذکواۃ دینے سے انکار کیا تھا جبکہ ہر عقل مند انسان جانتا ہے کہ صرف ڈھائی فیصد مال بچانے کے لئے کوئی جان نہیں گنوا سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے امت کو جگانے کا بندوست کیا اور وہ اس طرح کے خلیفہ نے حکومت کے انتظامات کے لئے فدک کی جاگیر جو کہ نبی ص نے اپنی بیٹی جناب سیدہ فاطمہ ع کو وراثت میں دے دی تھی، اسے بالجبر ضبط کرلیا اور جناب سیدہ کے ملازمین کو بھگا دیا۔ جناب سیدہ خدا کی مصلحت کے تحت خلیفہ کے دربار میں گئیں اور ان سے باز پرس کی۔ خلیفہ اول نے اس وقت دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولا جو سردار انبیاء کے بارے میں جنت کی ملکہ کے منہ پر بولا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نبی ص نے مجھ سے کہا تھا کہ انبیاء کی کوئی میراث نہیں ہوتی۔ جناب سیدہ ع نے کہا کہ ایسا ناممکن ہے کہ میرے بابا نے قران کے خلاف بات کی ہو کیونکہ قرآن میں موجود ہے کہ انبیاء کی وراثت ہوتی ہے تم جھوٹ بول رہے ہو۔ کافی طویل گفتگو ہے جو جناب سیدہ ع نے اس وقت کی تھی اور یہ گفتگو ہماری کتابوں میں محفوظ ہے۔ ان لوگوں نے جن کی انکھوں پر پٹی بندھ چکی تھی کوئی پرواہ نہیں کی اور جناب سیدہ روتی ہوئی گھر واپس آگئیں۔ انہوں نے گھر آکر مولا علی ع سے سارا ماجرا بیان کیا اور خوب روئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بابا نے مجھے بتایا تھا کہ میری امت تمھارے شوہر اور تمھارے بچوں پر ظلم کرے گی تم صبر سے کام لینا ورنہ دین کی بقا خطرے میں پڑ جائے گی۔ پہلے میں حیران تھی کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے لیکن آج میں نے دیکھ لیا۔ بابا کی امت نے ہم سے آنکھیں پھیر لی ہیں۔😢 اس واقعے پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ جنت کی ملکہ صرف زمین کے ایک معمولی ٹکڑا مانگنے دربار نہیں گئیں تھیں بلکہ ایک جھوٹے کو ایکسپوز کرنے گئی تھیں۔۔ یہاں سے امت کے دو گروہ بنے، ایک وہ جو سچوں کے ساتھ ہولیا یعنی شعیان اہلبیت ع اور ایک وہ جو جھوٹوں کے ساتھ چل پڑا یعنی اہلسنت۔ آج سب دیکھ رہے ہیں کہ پے در پے اہلسنت کے بولے ہوئے جھوٹ سامنے آرہے ہیں اور ہر معاملے میں شعیان اہلبیت ع سچے ثابت ہورہے ہیں۔ جو بھی اہلسنت علم سچی نیت سے غیر جانبداری کے ساتھ تحقیق کرتا ہے وہ یہی کہتا ہے کہ شعیہ جو کہتے ہیں وہی سچ ہے ہمارے مولوی جھوٹ بولتے ہیں یا ادھورا سچ بیان کرتے ہیں۔ شعیوں کے بغض میں اپنی عوام کو پورا سچ نہیں بتاتے اور صحابہ کے بارے میں جھوٹی احادیث تو بیان کرتے ہیں لیکن ان کے نقائص بیان نہیں کرتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نبی ص کے اصل جانشین مولا علی ع کے ہوتے ہوئے، کسی صحابی کو حق نہیں تھا کہ وہ حاکم بنتا لیکن جب یہ غلطی ہوگئی اور اسی غلطی کی وجہ سے نوبت کربلا تک پہنچ گئی تو اب ان غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے صحابہ کو اہلبیت ع سے افضل قرار دینا ضروری ہوگیا تھا ورنہ خلیفوں کے خلاف بغاوت ہوجاتی۔ اب اہلسنت مولوی ساری زندگی ان منافق خلیفوں کو بچانے میں لگے رہتے ہیں جبکہ انہیں اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ ان دشمنان اہلبیت ع کی حمایت کرنے والا خود بھی ان ہی کے ساتھ جہنم میں جائے گا ۔ لہذا عقل مندی کا تقاضہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق جھوٹوں کو چھوڑ دیا جائے اور سچوں کے ساتھ ہولیا جائے ورنہ آخرت وڑ جائے گی۔
Iss hadith (Sahih Muslim 1407a) ke baare me kya kahenge mufti fazal hamdard sahab please reply i am so confused ,iss hadith ka zikr kyu nhi kiya aapne (3)Chapter: Mut'ah Marriage: It was permitted then abrograted, then permitted then abrogated, and it will remain Forbidden until the day of resurrection(3)باب نِكَاحِ الْمُتْعَةِ وَبَيَانِ أَنَّهُ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ ثُمَّ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ وَاسْتَقَرَّ تَحْرِيمُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ 'Ali b. AbiTalib reported that Allah's Messenger (ﷺ) prohibited on the Day of Khaibar the contracting of temporary marriage with women and the eating of the flesh of domestic asses. Reference:-Sahih Muslim 1407a
جب قرآن میں وضو میں ہاتھ دھونے کی بات موجود ہے تو ہاتھ باندھنے کا حکم بھی اجاتا اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانوں پر چھوڑ دیا گیا ہے جس طرح مناسب سمجھیں گے کریں گے ،ابوحنیفہ یا کسی اور کی کیا حیثیت ہے ؟
hamdard bhai imam bukhari ke kitab juz raful yadain mai pehli hadith imam bukhari ne imam Ali A.S se le hai please thekik karay kay kia woh hadith theek hai?
Sab sy hat k ma ye bolo ga k Allah ny insan ki fitrat ma achy bury ki tameiz krna daal di ha Or mery mutabiq متعہ jesi cheiz Islam jesy Munsif mazhab ma halal ni ho skti
Mufti Sahab , Shia ka ek firqa jinke pass unka Hazir Imam hota hai wo Nikah Mutta ko Haram Samjhte hain Kia us tanazur me Ahlebait ke mutabalay me ana nahi huwa Kindly confusion ko dur kijyega Shukrya.
agar koi admi shadi kaare , agle din ya 6 mahine baad uski biwi ko talaq de , iska matlab usne zina kia ? 3 bar talaq kehne se kia talaq hota hai , agar hota hai tu nekah karte waqt 3 bar nekah kehne se nekah kio nai hota ?
اہلبیت علیھم السلام جس پر مہربان ہوں ، اسے پھر کسی اور کی کیا ضرورت ہے : اللہ مفتی ہمدرد حفظ اللہ کو سلامت رکھے اور مزید علمی اور عملی توفیقات سے نوازے
مفتی فضل همدرد صاحب ناصبی کو آپکی باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی ایسے لوگ آپنے مذہب کے لیے اپنی کتابوں سے دلائل نہیں تلاش کرتے شیعوں کے نزدیک کیا ہے اس سے اپنے مذہب طے کرتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر متعہ محدود مدت کی وجہِ سے مذموم ہے تو نکاح کے بعد طلاق ہو جائے تو طلاق کے پہلے زن وشوہر کے درمیان تعلقات کا کیا حکم ہوگا مفتی مسعود صاحب کے نزدیک ۔
Main bhi apsy ek sawaal krta Hun nikah muta tu Kisi ek majboori k tehat hota tha or Quran ny isko jaiz bhi qarar diya kia main tumhari behan sy ujrat dy ker zinah ker Sakta Hun keyo k ehal sunnat k imam Abu hanifa k mutabik hawala kitab rad e mukhtar main darj hai k imam abu hanifa ny ujrat ly ker zinah ko halal qarar diya hai or kaha k ye bhi mehar ki c soorat hai or jaiz hai jwab 2
@BilalAli-v5u6i han na mere majboori hai tu apne behn k muta karwado na plzz sakht majboori hai sirf 1 week bas pir bejdonga tmhare gar ager behn nahi tu maa tu hogy na
Mufti Tariq masood kehta ha wo bani umaya me se ha or ose proud ha is bat pe.bani umaya ka banda bat sedhi kasa kr sakta ha pora group he aleye Muhammad ka dushman ha.
Tareek masud farishto ke kaam mei aasani abhi se faraham kar rahe hain, roze mahshar jab farishto ko hukm hoga ke 21vi sadi ke bughze Ali Alaihis salam walo ko ek jagah jama Kiya jaye to dunya mei wo pehle se apni jamaat tayyar rakhenge Jis per bauhat log kaam kar rahe hain,innal insana lafi khusr Wale, ab haq walo ko bhi zaruri hai ke sabr ke sath dunya mei mamlat rakhe..
Bhai apne kaha sahihhayn se daleel doge ? 😂 Usme toh mutah ka haram hona Hai Hazrat Ali as se ? Woh bhi padhooo jhut na phailaoo views ke liye kuch bhi !
In sabka record nahi rakha jata. Ayatollah Sistani (da) ek Marja e Taqleed hain aap unse rulings haasil kariye woh zindagi me kab kya karte hain ki khabar na leejiye.
@@mcwholesalecompany hota hoga per kuch amal aise hain ki kasrat ke chalte kab tak record me rakhe jainge? Zaahiran ek insaan zindagi me har din kisi na kisi ki namaz e mayyat aur nikah padha hi raha hota hai. Koi bahut important shaksiyat ka nikah e mutah karwaya hoga to bhale woh record me ho. Waise aaj ke daur me hardly koi mutah karta hai kyonki ek adad biwi milna itna dushwar amal kar diya hai muashre ne ki mutah karna to socha bhi nahi ja sakta. Waise behooda logon ko mutah ek tafree nazar ata hai jabki Nikah e Mutah me agar intercourse shart na ho to mard aurat ke mahram ho jayega per intercourse nahi kar sakta kyonki shart me likha ja chuka hai. Ek aurat sirf bacha paida karne ki machine nahi balki ek behtareen saathi hai jo kuch lamhe baat karke dil ko sukoon deti hai. Per aurat ko mehez hawas ki nazar se dekhne wale maloon in sab baaton ko samajh nahi sakte.
مفتی صاحب کس خیالی دنیا کی سیر کر رہے ہیں، صحیحین میں خود حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر کے موقع پر نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے متعہ کرنے اور جنگلی گدہے کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا، یہ متفق علیہ روایت ہے. دوسری بات آیت فمااستمتعم.... کی تشریح میں دو معروف اقوال ہیں ایک تو آپ کا، دوسرا جو راجح اور جمہور مفسرین کے یہاں مقبول ہے وہ یہ اس مراد نکاحِ ابدی ہے، جزوقتی نہیں، آیت کو پورے سیاق کے ساتھ پڑھیں اور سمجھیں تو یہی مفہوم واضح طور پر سامنے آتا ہے، آپ شیعہ سنی اتحاد اور یکجہتی پر کام کر رہے ہیں بہت خوب، لیکن حقائق کی تلاش میں جذباتی نا بنیں. جزاک اللہ خیرا
Mufti sahab is trah to zina b jaiz hai paisey de kay hota hai mudat aik ghanta ho aik din ya aik mahina mutta keh kar ye b shuru kar dein? Shia to ban gaye defend sahi se karna na aya
@@yousufmaryam7270 To bhai aap mutah karayega kya apni ghar ki aurtoon ka buliye agar ye shi he to itna bhi andha nhi ho jana chahiye kisi ki nafrat me ki galat ko shi sabit krne lgo or mutah halal hota to aaj sb shadi nhi Balki mutah krte rehte
@@Shadab---Alam padhe likhe na hona majboori hua karti thi ab majboori nahi hai kyonki ab online education li ja sakti hai. Mutah usi majboori ka option hai taki zinah jaise gunah e kabeera se bacha ja sake. Per aap jaise log Boyfriend Girlfriend pasand karte hain kyonki woh aapke Western aqaon ko suit karta hai. Mutah to Islamic hai woh aapko kaise suit karega. Bewakoof insaan Islamic naam rakh lene ko hi Islamic hona samajh baitha.
Such bolnay pr khuda apka hami o nasir ho kio k bicahary salafio ko to apni kitab kholny ki ijazat nahi ap he khol k parhdain un k liye bicharo ki aqal b dabba pack aglay jahan jayegi
Mufti fazal sahab aap ye sab baat Yasir al wajidi ke sath kyu nhi krte he aap to pehle unke sth khub live pr ate the to apko to koi problem nhi hogi unke sth live a kr in sab par baat krne ka
@@TheMuslimWorldOrder bhai mujhe pata he wo ye sb faltu kaam nhi karte he wo ummat ko ek karne me lage hue he naki fazal sahab ki tarha shia sunni me or nafrat phelane me
@@Shadab---Alam yeh bohtan acha nahi. Mufti Fazal Hamdard ne Mutah ko zinah kahne per Mufti Tariq Masood ko condemn kiya hai. Ilmi behas ya to aapne kabhi kari nahi ya aapko uska ilm nahi. Different school of thoughts me munazare hone ka matlab Tafarraka nahi balki ilm ko kholna hota hai jisse logon ke beech ek doosre ko samajhne ki salahiyat paida hoti hai.
@@TheMuslimWorldOrder mere bhai sbse pehle aap ye batayiye ki abhi ke daur me mutah ke bare me baat krna important he ya ummat ko ek krne ki hume sbse pehle ye shia sunni ka masla theak krna chahiye apas me ek dusre ke sth pyaar mohabbat se rehna chahiye ek dusre ke piche namaz pdh ni chahiye naki ye aisi baate le kr video banana chahiye ki mutah shi he ya nhi
ہمدرد صاحب۔ جبکہ آپ نے اپنی اخلاقیات کو درست کیا ہے۔ تو حق کی جانب کیوں رخ نہیں کرتے۔ کیا الله کے عزاب سے ڈر نکل گیا۔؟ کیا اپنے علم کی بنیاد پہ اللہ سے یہ کہوگے کے کوئی بتانے والا نہیں آیا میرے پاس۔ میں آیا ہوں آپ کے سامنے۔ آپ کو قرآن سمجھانے۔ مجھ سے سیکھ لو کیا ہے قرآن۔ اور سناتن دھرم میں پورے پورے داخل ہو جاو۔ آپ کا وقت قریب آ گیا ہے میرے بھائی۔
آپ بہت اچھے انسان ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے۔آمین
This are the reasons why iam not on moulvi din
But now I am on Ahle Bait Pathway
Acha😂Koi Banda Ahle Bait Kay Naam Per Kuch Bhi Ulta Seedha Baghair Kisi Sabut,Baghair Kisi Sanad Baghair Kisi Reference Kay Phenkta Rahay Wo Apkay Nazdeeq Sahi Deen Bata Raha Hai😂😂😂😂😂😂😂😂
Ahlul Bait bhe Muatta karty the? Am I right?
@@RandomIColor mutah karnay ka ilzam main nay lagaya hai ya fazal hamdard nay? ahle sunnat Kay Nazdeeq mutah khalis zina hai or ye gandagi sahaba r.a or ahle bait r.a main kahin nai thy ye sirf inkay choray huay dhakoslay Hain
جزاک اللّہ مفتی صاحب سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ اہل حق کو سلامت رکھے
Alah Pak panjtan pak as key azmaton key sadqey Apko sada salamat Aur mehfoz rakhey Ameen s Ameen ya Rab ul alemen jjlhu
Salute to you mufti sahab🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti is a great reformer of this century . preacher of reality. May he live long. God guided. Researcher of truth. He will be rewarded by Almighty .
❤درودِ بر محمد وآل محمد صلوٰۃ ❤
Allahhuma soli ala Muhammad w,ala aali Muhammad a s
تاریک مسعود دیوبندیوں پر گزرنے والا تاریک دور ہے۔
MashAllah Mufti Hamdard Saheb Zabardast
جزاک اللّٰہ بہترین بیان سلامت رکھے اللّٰہ حقیقت چھپ نہیں سکتی
ضلع جھنگ سے بہت ساری دعائیں ❤❤
Ham ap ko salam krty hy mufti fazal hamdard sahb ku k ap ny hamesha haq ki bat kahi hy
Iam Sunni but I am now on Ahle Bait teachings
Mashallah ap boht ahca den ka kam kar rhy han mola ap ko shlamht rhky
Allah ap ko jaza de, love from Battagram...
Kea bat hay MashaAllah mufty Fazal Humdard
Fazal hamdard sahib bohaaaaaaaaaaàaaat khob bohaaaaaaaaaaàaaat alah bohaaaaaaaaaaàaaat zabardast Beyan
Jazaak ALLAH Khair Mere Bhai
Amazing explanation
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب 🎉❤
you are my favourite shia aalim e deen
Jazakalla khair 😊
Mashalla
U are real lover of Ahle bait.. kindly make vedio of HALALA center working hidden in many places ..
Zabardadst zabardadst mashaallah
Masha Allah 💖 ❤️ ♥️ Allah pak ap ko salamat rakhe ameen 💖 🙏 💕 ❤️
MashaAllah mufati sahib
Mufti Sahb. Kindly record a video on sahih tareqa of Namaz by Ahle Bait A.S.
@@mustafamukhtargondal1052 Imam Ali (as) ki namaz ka tareeka sahih hai aur khud Ahle sunnat ki hadeeson me maujood hai ki Ali (as) jab namaz padhaate the to sahaba ko Rasool Allah (saww) ki namaz yaad ajaati thi.
ماشا الله، جناب مفتی صاحب همدرد.
Mashallah ❤
مفتی صاحب متعہ جس کا حکم نص کی صورت میں قرآن کی واضح آیت سے ثابت ہے اور صحابہ کرام و تابعین یہ عمل انجام دیتے رہے ہیں جس کی ناسخ آیت بھی نہیں اور جسے رسول اللہ ص نے بھی منسوخ نہیں کیا اور وہ اللہ کے حکم کے بغیر اپنی مرضی اور ارادے سے اس کو منسوخ کرنے کا اختیار بھی نہیں رکھتے کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ جب ہم کوئی آیت منسوخ کرتے ہیں تو اسکی ناسخ آیت بھیج دیتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا کوئی صحابی یا خلیفہ اسے حرام قرار دینے کا اختیار رکھتا ہے ؟ یا اگر وہ ایسا کرے تو وہ رسول اللہ ص اور قرآن سے تجاوز کر کے اللہ کی نافرمانی کا مرتکب نہیں ہوا ؟
mutah me aik fix time hota hai tm log jo ayat sy daleel nikalty ho us me fixed time sabit kro zara
@muhammadfahad8329
تم اہلسنت لوگ جو مسیار الازواج کرتے ہو وہ کیا ہے یہی متعہ ہے اس کا نام بدل کر مسیارالازواج رکھ لیا ہے اس میں بھی مدت کا تعین کیا جاتا ہے وہ کہاں سے ثابت ہے ؟ ہم عام لوگوں کیلیے اہلبیت و صحابہ کی سیرت سے ساری شراط ثابت ہیں اور یہ رسول اللہ کے زمانے میں بھی ہوتا رہا ہے لہذا یہ عام آدمی کی بحث نہیں کہ وہ فلاں چیز ثابت کرے یہ علما کا کام ہے عام آدمی کیلیے بس یہی کافی ہے کہ یہ حکم ان شرائط کے تحت ثابت ہے لہذا اسے انجام دینے میں کوئی قباحت نہیں بس یہ کافی ہے
اس طرح تو میرا یہ سوال بھی بنتا ہے کہ یہ جو تم لوگ پانچ وقت کی نمازیں پڑھتے ہو ہر نماز کی رکعتیں ثابت کرو
Mufti Tariq Masood Bani Umayya ke deen per hai.
apni kitabo ko jalado lanatio sumnnio
Sirf Mufti Tariq Masood Hi Nahi Saray Ahle Sunnat Wal Jamaat Hazrat Mavia Say Muhabbat Ko Emaan Ka Hissa Samajhtay Hain Is Dunya Main 85% Musalmaan Hanfi Hain 10% Shia Or 5% Ahle Hadees Matlab 90% Log Hazrat Mavia Say Muhabbat Ko Apnay Emaan Ka Hissa Samajhtay Hain
@subhanthelegend398 imaan ka hissa kaise? Yani agar Muawiya ne jo ghalat kiya to woh usko ghalat bolne per deen se kharij ho jainge?
@@TheMuslimWorldOrder Hazrat Mavia Ijtahadi Khata Per Thay Haq Per Hazrat Ali Hi Thay Lekin Mujtahid Agar Kisi Siyasi Ya Ilmi Ikhtilaaf Main Agar Haq Per Haq To Usko 2 Ajar Miltay Hain Or Agar Ghalti Per Ho Tab Bhi Aek Ajar Milta Hai Ham Hazrat Ali Ko 2 Ajar Or Hazrat Mavia Ko Aek Ajar Per Mantay Hain Sahaba R.A Siyasi Ikhtilaaf Ko Bunyaad Bana Kar Koi Hazrat Mavia Per Tabara Karay Unki Zaat Per Keechar Uchalay Ga To Uska Emaan Khatam
@subhanthelegend398 Allah ka shukar hai Maktab e AhleBait (as) me aisi koi bewakoofi nahi hai. Qatil ko Qatil hi bola jata hai.
Shukriya aapka ki aapne ilm diya. Allah aapko Jaza e Khair de.
Jinsiyat jayse Sahaba mei the wayse Ahly Bait mei the. Wo yaad ho ge Hadees, Ali ibne Abi Talib, wo Mazii (transparent liquid ka discharge) jo hota tha un ko?
Great aur sucha insan
Don’t go against Ahlul Bait AS
Hadith of Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him):
Imam Ali reported that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) prohibited Mut'ah marriage and the consumption of donkey meat during the battle of Khaybar.
Source: Sahih al-Bukhari (3979) and Sahih Muslim (1407).
Hadith of Al-Rabi’ ibn Sabrah Al-Juhani:
His father narrated that the Prophet (peace and blessings be upon him) said:
"I had permitted you to contract Mut'ah marriages. However, Allah has forbidden it until the Day of Resurrection. If anyone has entered into such a marriage, he must separate, and do not take back anything you have given them."
Source: Sahih Muslim (1406).
Consensus of Scholars:
Scholars like Al-Hazimi and Al-Qadhi Iyad mentioned that Mut'ah was initially allowed during times of necessity (e.g., in early Islamic battles) but was later permanently prohibited during the Farewell Pilgrimage. The prohibition is considered eternal and universally accepted by Sunni scholars, except for disagreements from certain Shia interpretations
REFUTED!
@@VoxVoyagers by giving a book sahih name will it become sahih?
Fiqha e jaffri jo k Imam Ali a.s se ho k meli hai, us mai is ki ijazat hai... lihaza ye ahadees zaeef/mauzoo hain
موجودہ دور میں متعہ رائج نہیں لیکن ہم اس کا مذاق نہیں اڑا سکتے ،کیونکہ متعہ کے بانی تو رسول اللہ ص تھے ،حدیث میں ہے کہ صحابہ کرام سے برداشت نہیں ہو رہا تھا وہ اپنے آپ کو خصی کر رئے تھے تو رسول اللہ ص نے صحابہ کرام کو حکم دیا کہ تم اپنے آپ کو خصی نہیں کرو بلکہ متعہ کرو بھلے ایک کپڑا مہر میں دے کر ، لہذا صحابہ کرام متعہ کے شوقین تھے ،
حضرت عائشہ کی بڑی بہن اسماء بنت ابوبکر بھی متعہ کرواتی تھیں ، حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ متعہ کے قائل تھے ،
متعہ اگر زنا ہے تو کیا رسول اللہ ص نے زنا شروع کر وادیا تھا صحابہ کرام سے
Mufti Sahb buhat khoub ❤
Zabardadst mashaallah beshak beshak zabardadst zabardadst mashaallah geo❤
tariq makasud ne nabi s a. ko sacha nahi mana
اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو سخت ناپسند کیا ہے اور اس سے نکلنے اور کے لئے قرآن میں جو کہ کتاب ہدایت ہے واضح فارمولا بتا دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے " سچوں کے ساتھ ہوجاؤ"
پھر اللہ تعالیٰ نے مباہلہ کے واقعے میں سچی ہستیوں کا تعارف بھی کروا دیا یعنی پنجتن پاک۔ پھر رسولِ خدا ص نے غدیر میں ایک سچے کو اپنے ساتھ کھڑا کرکے اور اسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں کے کر بلند کیا اور صحابہ سے کہا جس جس کا میں آقا ہوں اج سے یہ علی بھی ان سب کا آقا ہے۔
پھر دنیا سے جانے سے پہلے صحابہ کو وصیت کی کہ میں تمھارے درمیان قرآن اور اپنے اہلبیت ع چھوڑے جا رہا ہوں، ان سے جڑے رہوگے تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے۔۔
یہ تو ہوگئی اہلبیت ع کی بات۔ اب آتی ہے امت کی بات۔ بعد رحلت رسول، کچھ صحابہ کے دل حکومت بنتی دیکھ کر ٹیڑھے ہوگئے اور وہ رسولِ خدا ص کا کفن دفن چھوڑ کر حکومت ہر قبضے کی فکر میں لگ گئے ۔ یہاں سے ان پر ہدایت کے دروازے بند ہوگئے اور وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور امت کی اکثریت کو بھی گمراہ کردیا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے صحابہ کو تنبیہ کی تھی کہ رسول ص کے سامنے اپنی آوازیں بلند نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تمھارے سارے اعمال اکارت ہوجائیں اور تھیں خبر بھی نہ ہو۔ یہ آئت بتا رہی ہے کہ کچھ صحابی ایسے تھے جو گستاخیاں کرتے تھے اور نبی ص کے سامنے جھگڑتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ان دو نمبر صحابہ کو ایکسپوز کرنے کے لئے نبی ص کو کاغذ قلم مانگنے کا حکم دیا جس پر ان منافق صحابہ نے پھر نبی ص کے سامنےجھگڑا شروع کردیا، نبی ص کی توہین کی اور اتنا شور کیا کہ نبی ص نے ان کو کمرے سے نکال دیا۔ ان شور کرنے والوں میں دوسرے خلیفہ، آگے آگے تھے۔۔ کیا اب بھی کوئی یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ ان جھگڑا کرنے والوں کے پچھلے تمام نیک اعمال ضائع نہیں ہوئے ہونگے؟
نبی ص کی شہادت کے بعد جس میں اسی گروہ کا ہاتھ ہے، انہوں نے حکومت پر قبضہ کر لیا اور سب صحابہ کو بعیت پر مجبور کردیا۔ جس نے انکار کیا اس کو قتل کردیا۔ ہزاروں صحابہ کرام شہید کردیئے گئے اور بہانہ یہ گھڑا کہ انہوں نے ذکواۃ دینے سے انکار کیا تھا جبکہ ہر عقل مند انسان جانتا ہے کہ صرف ڈھائی فیصد مال بچانے کے لئے کوئی جان نہیں گنوا سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے امت کو جگانے کا بندوست کیا اور وہ اس طرح کے خلیفہ نے حکومت کے انتظامات کے لئے فدک کی جاگیر جو کہ نبی ص نے اپنی بیٹی جناب سیدہ فاطمہ ع کو وراثت میں دے دی تھی، اسے بالجبر ضبط کرلیا اور جناب سیدہ کے ملازمین کو بھگا دیا۔ جناب سیدہ خدا کی مصلحت کے تحت خلیفہ کے دربار میں گئیں اور ان سے باز پرس کی۔ خلیفہ اول نے اس وقت دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولا جو سردار انبیاء کے بارے میں جنت کی ملکہ کے منہ پر بولا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نبی ص نے مجھ سے کہا تھا کہ انبیاء کی کوئی میراث نہیں ہوتی۔ جناب سیدہ ع نے کہا کہ ایسا ناممکن ہے کہ میرے بابا نے قران کے خلاف بات کی ہو کیونکہ قرآن میں موجود ہے کہ انبیاء کی وراثت ہوتی ہے تم جھوٹ بول رہے ہو۔ کافی طویل گفتگو ہے جو جناب سیدہ ع نے اس وقت کی تھی اور یہ گفتگو ہماری کتابوں میں محفوظ ہے۔ ان لوگوں نے جن کی انکھوں پر پٹی بندھ چکی تھی کوئی پرواہ نہیں کی اور جناب سیدہ روتی ہوئی گھر واپس آگئیں۔ انہوں نے گھر آکر مولا علی ع سے سارا ماجرا بیان کیا اور خوب روئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بابا نے مجھے بتایا تھا کہ میری امت تمھارے شوہر اور تمھارے بچوں پر ظلم کرے گی تم صبر سے کام لینا ورنہ دین کی بقا خطرے میں پڑ جائے گی۔ پہلے میں حیران تھی کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے لیکن آج میں نے دیکھ لیا۔ بابا کی امت نے ہم سے آنکھیں پھیر لی ہیں۔😢
اس واقعے پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ جنت کی ملکہ صرف زمین کے ایک معمولی ٹکڑا مانگنے دربار نہیں گئیں تھیں بلکہ ایک جھوٹے کو ایکسپوز کرنے گئی تھیں۔۔
یہاں سے امت کے دو گروہ بنے، ایک وہ جو سچوں کے ساتھ ہولیا یعنی شعیان اہلبیت ع اور ایک وہ جو جھوٹوں کے ساتھ چل پڑا یعنی اہلسنت۔
آج سب دیکھ رہے ہیں کہ پے در پے اہلسنت کے بولے ہوئے جھوٹ سامنے آرہے ہیں اور ہر معاملے میں شعیان اہلبیت ع سچے ثابت ہورہے ہیں۔ جو بھی اہلسنت علم سچی نیت سے غیر جانبداری کے ساتھ تحقیق کرتا ہے وہ یہی کہتا ہے کہ شعیہ جو کہتے ہیں وہی سچ ہے ہمارے مولوی جھوٹ بولتے ہیں یا ادھورا سچ بیان کرتے ہیں۔ شعیوں کے بغض میں اپنی عوام کو پورا سچ نہیں بتاتے اور صحابہ کے بارے میں جھوٹی احادیث تو بیان کرتے ہیں لیکن ان کے نقائص بیان نہیں کرتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نبی ص کے اصل جانشین مولا علی ع کے ہوتے ہوئے، کسی صحابی کو حق نہیں تھا کہ وہ حاکم بنتا لیکن جب یہ غلطی ہوگئی اور اسی غلطی کی وجہ سے نوبت کربلا تک پہنچ گئی تو اب ان غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے صحابہ کو اہلبیت ع سے افضل قرار دینا ضروری ہوگیا تھا ورنہ خلیفوں کے خلاف بغاوت ہوجاتی۔ اب اہلسنت مولوی ساری زندگی ان منافق خلیفوں کو بچانے میں لگے رہتے ہیں جبکہ انہیں اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ ان دشمنان اہلبیت ع کی حمایت کرنے والا خود بھی ان ہی کے ساتھ جہنم میں جائے گا ۔
لہذا عقل مندی کا تقاضہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق جھوٹوں کو چھوڑ دیا جائے اور سچوں کے ساتھ ہولیا جائے ورنہ آخرت وڑ جائے گی۔
Iss hadith (Sahih Muslim 1407a) ke baare me kya kahenge mufti fazal hamdard sahab please reply i am so confused ,iss hadith ka zikr kyu nhi kiya aapne
(3)Chapter: Mut'ah Marriage: It was permitted then abrograted, then permitted then abrogated, and it will remain Forbidden until the day of resurrection(3)باب نِكَاحِ الْمُتْعَةِ وَبَيَانِ أَنَّهُ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ ثُمَّ أُبِيحَ ثُمَّ نُسِخَ وَاسْتَقَرَّ تَحْرِيمُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ
'Ali b. AbiTalib reported that Allah's Messenger (ﷺ) prohibited on the Day of Khaibar the contracting of temporary marriage with women and the eating of the flesh of domestic asses.
Reference:-Sahih Muslim 1407a
Mola Ali alai salam toh nikah mutah ko sahi nahi samajhte the ❤
ماشااللہ❤❤❤❤❤
Muta ke munkiron ko Kam Az kam Quran e Kareem ko samjh samajh kar padhne chahiye...
Quran e Kareem ki Surah Nisa/ ayt no24 ko Mulahiza karen
Mujhe muta Karna he batao Kesy hoga
نهى رسول الله عن نكاح المتعة وعن اكل حمر الأهلية رواه البخاري
Mashallah mola salamat rakha
bhai bade Nabi SAAWS kia Kia Hua ek video plz
Mutah kon kon kar sakta hai?
Bewa aurat and kuwari ladki?
Mard and aurat ke liye kya condition hai??
Jisne Mutah ko haraam kiya usne zinah ka darwaza khol diya.
Ahly Bait ne tu Open nahi rakha huwa? wo tu Sahaba ne close kia tha? but Zana tu Shia mei ziada hai.
Mufti Sahab guide me Sahi bukhari ki sharah Urdu main lena chahata hoon konsay writer ki purchase karu please guide me
@MajeedUsama-qd5bb there are many available online, you can read / research from those. Mufti sab would recommend good one.
صحابہ نما سے دین لو گے تو ضرور بھتکتے رھو گے
❤
Tariq Masood apne hi sahaaba par tuhmat
Hai.haq hai Harram .
Slamat rho
جب قرآن میں وضو میں ہاتھ دھونے کی بات موجود ہے تو ہاتھ باندھنے کا حکم بھی اجاتا اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانوں پر چھوڑ دیا گیا ہے جس طرح مناسب سمجھیں گے کریں گے ،ابوحنیفہ یا کسی اور کی کیا حیثیت ہے ؟
Sir nikah mutah sunkar hi jeena ka part lagta hai bus thora hi anter hota hai waise mere liye maula Ali alai salam ki jindagi kaafi hai 😢
hamdard bhai imam bukhari ke kitab juz raful yadain mai pehli hadith imam bukhari ne imam Ali A.S se le hai please thekik karay kay kia woh hadith theek hai?
Sab sy hat k ma ye bolo ga k Allah ny insan ki fitrat ma achy bury ki tameiz krna daal di ha
Or mery mutabiq متعہ jesi cheiz Islam jesy Munsif mazhab ma
halal ni ho skti
Mufti Sahab , Shia ka ek firqa jinke pass unka Hazir Imam hota hai wo Nikah Mutta ko Haram Samjhte hain
Kia us tanazur me Ahlebait ke mutabalay me ana nahi huwa
Kindly confusion ko dur kijyega Shukrya.
❤❤❤❤❤
Kia Hazrat Asma bint e umais ra nay MUTAA kia tha or or MUTAA karnay say aik sahabi ra paida hoi thay, kia ya bat such pls?
عقائد کا اختلاف بھی
Herat hoti hay - jitne ye molvi tohmat lagaten hain shia pr 😢
Jb jb tariq masood sb boly jihalt ki zban boly hain,thqeq k bina e boly hain
agar koi admi shadi kaare , agle din ya 6 mahine baad uski biwi ko talaq de , iska matlab usne zina kia ? 3 bar talaq kehne se kia talaq hota hai , agar hota hai tu nekah karte waqt 3 bar nekah kehne se nekah kio nai hota ?
مولانا طارق مسعود هرن كا شكار اور كثرت الزواج كا شوق ركهتى هين. ماشاء الله أنكى ماننى والى سارى دنيا مين وههابيت كا دم بهر تى هين.
Sirf LAUNDAY BAZI jiaz hay, MUTAA haram hay? mufti tariq sb
اہلبیت علیھم السلام جس پر مہربان ہوں ، اسے پھر کسی اور کی کیا ضرورت ہے : اللہ مفتی ہمدرد حفظ اللہ کو سلامت رکھے اور مزید علمی اور عملی توفیقات سے نوازے
مفتی فضل همدرد صاحب ناصبی کو آپکی باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی ایسے لوگ آپنے مذہب کے لیے اپنی کتابوں سے دلائل نہیں تلاش کرتے شیعوں کے نزدیک کیا ہے اس سے اپنے مذہب طے کرتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر متعہ محدود مدت کی وجہِ سے مذموم ہے تو نکاح کے بعد طلاق ہو جائے تو طلاق کے پہلے زن وشوہر کے درمیان تعلقات کا کیا حکم ہوگا مفتی مسعود صاحب کے نزدیک ۔
Mufti hamdard ager mutah halaal bsi kis m apk behn k saat mutah kr sakta ho 1 week k lie plz reply
Main bhi apsy ek sawaal krta Hun nikah muta tu Kisi ek majboori k tehat hota tha or Quran ny isko jaiz bhi qarar diya kia main tumhari behan sy ujrat dy ker zinah ker Sakta Hun keyo k ehal sunnat k imam Abu hanifa k mutabik hawala kitab rad e mukhtar main darj hai k imam abu hanifa ny ujrat ly ker zinah ko halal qarar diya hai or kaha k ye bhi mehar ki c soorat hai or jaiz hai jwab 2
@BilalAli-v5u6i han na mere majboori hai tu apne behn k muta karwado na plzz sakht majboori hai sirf 1 week bas pir bejdonga tmhare gar ager behn nahi tu maa tu hogy na
انکا پہلا دین ہی شیعہ نفرت ہے اسکے بعد پھر دین کے بارے میں وہ بات کرتے ہیں جو انکی مرضی ہوتی ہے۔
Mufti Tariq masood kehta ha wo bani umaya me se ha or ose proud ha is bat pe.bani umaya ka banda bat sedhi kasa kr sakta ha pora group he aleye Muhammad ka dushman ha.
First view ❤😊
To Bhai AP b mytta Kai manany walay hain
Tareek masud farishto ke kaam mei aasani abhi se faraham kar rahe hain, roze mahshar jab farishto ko hukm hoga ke 21vi sadi ke bughze Ali Alaihis salam walo ko ek jagah jama Kiya jaye to dunya mei wo pehle se apni jamaat tayyar rakhenge Jis per bauhat log kaam kar rahe hain,innal insana lafi khusr Wale, ab haq walo ko bhi zaruri hai ke sabr ke sath dunya mei mamlat rakhe..
Halala k bare main bayan hota tho balance hojatha
Bhai apne kaha sahihhayn se daleel doge ? 😂 Usme toh mutah ka haram hona Hai Hazrat Ali as se ? Woh bhi padhooo jhut na phailaoo views ke liye kuch bhi !
Kya Ayotollha Sistani Sahab Ne Kabhi Mutah Nikah Padhya Hai.
In sabka record nahi rakha jata. Ayatollah Sistani (da) ek Marja e Taqleed hain aap unse rulings haasil kariye woh zindagi me kab kya karte hain ki khabar na leejiye.
@TheMuslimWorldOrder record harr ek cheez ki hota hai
@@mcwholesalecompany hota hoga per kuch amal aise hain ki kasrat ke chalte kab tak record me rakhe jainge? Zaahiran ek insaan zindagi me har din kisi na kisi ki namaz e mayyat aur nikah padha hi raha hota hai. Koi bahut important shaksiyat ka nikah e mutah karwaya hoga to bhale woh record me ho.
Waise aaj ke daur me hardly koi mutah karta hai kyonki ek adad biwi milna itna dushwar amal kar diya hai muashre ne ki mutah karna to socha bhi nahi ja sakta.
Waise behooda logon ko mutah ek tafree nazar ata hai jabki Nikah e Mutah me agar intercourse shart na ho to mard aurat ke mahram ho jayega per intercourse nahi kar sakta kyonki shart me likha ja chuka hai. Ek aurat sirf bacha paida karne ki machine nahi balki ek behtareen saathi hai jo kuch lamhe baat karke dil ko sukoon deti hai. Per aurat ko mehez hawas ki nazar se dekhne wale maloon in sab baaton ko samajh nahi sakte.
Muttah is zinah
Fazal bhai mujhe apki bhen pasand hain par nikah nhi krna chahta to kya ......
Agar aap ki bahen kahe ki mujhe mutta karna hai kyu ki yeh sahaba say sabit hai to kya wajah Bane gi usko mana karne ki
Mutah ki condition dekhni padegi tafree baazi nahi chal rahi hai. Yeh maflooj zehan kyon bardaasht nahi kar pa raha?
مفتی صاحب کس خیالی دنیا کی سیر کر رہے ہیں، صحیحین میں خود حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر کے موقع پر نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے متعہ کرنے اور جنگلی گدہے کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا، یہ متفق علیہ روایت ہے.
دوسری بات آیت فمااستمتعم.... کی تشریح میں دو معروف اقوال ہیں ایک تو آپ کا، دوسرا جو راجح اور جمہور مفسرین کے یہاں مقبول ہے وہ یہ اس مراد نکاحِ ابدی ہے، جزوقتی نہیں، آیت کو پورے سیاق کے ساتھ پڑھیں اور سمجھیں تو یہی مفہوم واضح طور پر سامنے آتا ہے،
آپ شیعہ سنی اتحاد اور یکجہتی پر کام کر رہے ہیں بہت خوب، لیکن حقائق کی تلاش میں جذباتی نا بنیں.
جزاک اللہ خیرا
Mufti sahab is trah to zina b jaiz hai paisey de kay hota hai mudat aik ghanta ho aik din ya aik mahina mutta keh kar ye b shuru kar dein? Shia to ban gaye defend sahi se karna na aya
Mutaa main b seeghy jari hoty hai. Jb k zina main koe segha nahi hota phly apni maloomat puri rkhain phr hoslay say baat krain wrna zina apko mubarak
@@yousufmaryam7270 To bhai aap mutah karayega kya apni ghar ki aurtoon ka buliye agar ye shi he to itna bhi andha nhi ho jana chahiye kisi ki nafrat me ki galat ko shi sabit krne lgo or mutah halal hota to aaj sb shadi nhi Balki mutah krte rehte
@@Shadab---Alam padhe likhe na hona majboori hua karti thi ab majboori nahi hai kyonki ab online education li ja sakti hai. Mutah usi majboori ka option hai taki zinah jaise gunah e kabeera se bacha ja sake.
Per aap jaise log Boyfriend Girlfriend pasand karte hain kyonki woh aapke Western aqaon ko suit karta hai. Mutah to Islamic hai woh aapko kaise suit karega.
Bewakoof insaan Islamic naam rakh lene ko hi Islamic hona samajh baitha.
مفتی صاحب أپنے کیا ہے کی نہین
Woh ayat pura pall ka gaour karla...😢
Who were the Muslim women in Prophet’s time who used to do the muta!
Those women were closer to Islam than Fatima ra!
For name references
Watch this video from
9.30 to 10.30... time line
And do some homework before asking question
@@syedmehdi62 They were great women in Islam! They were a great example for my women!
Mufti saab apne mutah kiya hai shayaad
مولا علی علیہ السلام سے صحیح حدیث سے ثابت معمہ حلال نہیں
Such bolnay pr khuda apka hami o nasir ho kio k bicahary salafio ko to apni kitab kholny ki ijazat nahi ap he khol k parhdain un k liye bicharo ki aqal b dabba pack aglay jahan jayegi
Bus is baat ka jawab de ki aap apni bahes say nikah mutta kyu nahi karaye gay
Mufti fazal sahab aap ye sab baat Yasir al wajidi ke sath kyu nhi krte he aap to pehle unke sth khub live pr ate the to apko to koi problem nhi hogi unke sth live a kr in sab par baat krne ka
Mufti Yasir Wajdi shia-sunni behas me nahi padte. Jaake pahle clear kar leejiye unse.
@@TheMuslimWorldOrder bhai mujhe pata he wo ye sb faltu kaam nhi karte he wo ummat ko ek karne me lage hue he naki fazal sahab ki tarha shia sunni me or nafrat phelane me
@@Shadab---Alam yeh bohtan acha nahi. Mufti Fazal Hamdard ne Mutah ko zinah kahne per Mufti Tariq Masood ko condemn kiya hai. Ilmi behas ya to aapne kabhi kari nahi ya aapko uska ilm nahi. Different school of thoughts me munazare hone ka matlab Tafarraka nahi balki ilm ko kholna hota hai jisse logon ke beech ek doosre ko samajhne ki salahiyat paida hoti hai.
@@TheMuslimWorldOrder mere bhai sbse pehle aap ye batayiye ki abhi ke daur me mutah ke bare me baat krna important he ya ummat ko ek krne ki hume sbse pehle ye shia sunni ka masla theak krna chahiye apas me ek dusre ke sth pyaar mohabbat se rehna chahiye ek dusre ke piche namaz pdh ni chahiye naki ye aisi baate le kr video banana chahiye ki mutah shi he ya nhi
Muta and girlfriends are not zina!
Don’t make haram what God didn’t make haram!
Mufti sahib waqt k yazeed k khilaf b bolen gy ya Sirf dhong krty then gy husainiat ka?
لا ريب أنك جاهل بل القمن أن يقال إنك أبو جهل هذا العصر.
Aap khud mutaa karte ho?
ہمدرد صاحب۔ جبکہ آپ نے اپنی اخلاقیات کو درست کیا ہے۔ تو حق کی جانب کیوں رخ نہیں کرتے۔ کیا الله کے عزاب سے ڈر نکل گیا۔؟ کیا اپنے علم کی بنیاد پہ اللہ سے یہ کہوگے کے کوئی بتانے والا نہیں آیا میرے پاس۔ میں آیا ہوں آپ کے سامنے۔ آپ کو قرآن سمجھانے۔ مجھ سے سیکھ لو کیا ہے قرآن۔ اور سناتن دھرم میں پورے پورے داخل ہو جاو۔ آپ کا وقت قریب آ گیا ہے میرے بھائی۔
Videos. Na.khelo.amna.samna.batho
یہ مفتی مسعود چٹکلے چھوڑنے اور شادی کرنے اور شادی میں کیا کیا ہوتا ہے ان معاملات میں آگے ہیں۔
دینی معاملات میں بالکل زیرو ہے
Are yaar kya haay vavela macha raha hai tujhe shiya maslak pasand hai to shiya banja kisi ko koi diqqat nahi hai 😂😂😂